پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ پاکستان کی معیشت میں سنگ میل ثابت ہوگا٬ صوبائی مشیر مذہبی امور
جمعہ 21 اکتوبر 2016 22:52
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر سکھر محمد عباس بلوچ نے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک -چین دوستی پر فخر محسوس ہورہا ہے اور سی پیک کا منصوبہ ملک کی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے اور دونوں ممالک میں تاریخی آثار ثقافت ٬ سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا اور دونوں ممالک کے نوجوان ایک دوسرے کی ٹیکنالوجی سے میں فائدہ حاصل کرینگے اور اس کے ساتھ تجارت کو بھی فروغ حاصل ہوگا ۔
اس موقع پر پاک -چین کار ریلی کے گروپ لیڈر لی نے اپنے اعزاز میں دی جانیوالی تقریب سے خطاب کرتے حکومت سندھ کا شکریہ اداکرتے ہوئے بتایا کہ کار ریلی کا وفد 57افراد پر مشتمل ہے جو28دنوں میں 18ہزار کلومیٹرراستہ مکمل کرکے پاک-چین دوستی کو مضبوط کرنے کا ثبوت دیں گے جس سے دونوں ممالک معاشی ترقی حاصل ہوگی اور اس منصوبے سے دونو ں ملکوں کی مواصلاتی رابطے بہتر ہونگے اور تجارت کو فروغ حاصل ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی سندھی تہذیب چائینہ کی ہزاروں سال پرانی تہذیب سے مشابہت رکھتی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات آج کے نہیں ہزاروں سال پرانے ہیں آخر میں میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے ریلی میں شریک چین کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی تحفے کے طور پر پیش کیے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.