پاک سرزمین پارٹی سکھر کے رہنما سلطان شاہ کو اغوا کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:59

پاک سرزمین پارٹی سکھر کے رہنما سلطان شاہ کو اغوا کر لیا گیا

سکھر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر2016ء) پاک سرزمین پارٹی سکھر کے رہنما سلطان شاہ کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سندھ کے شہر سکھر میں ان کی پارٹی کے اہم رہنما سلطان شاہ کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سلطان شاہ کو سکھر جاتے ہوئے سپر ہائی وے سے اغوا کیا گیا۔ پاک سرزمین کیخلاف اشفاق منگی کے گھر پر فائرنگ کے بعد یہ دوسری کارروائی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کیلاف انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :