تمبو ٬نامعلوم افراد نے بجلی کے 2ٹاور دھماکے سے اڑادیئے

جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) تمبو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے بجلی کے 2ٹاور دھماکے سے اڑادیئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو تمبو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کے 2ٹاوروں کو دھماکہ خیز موا د سے اڑادیئے جس کے باعث تمبو کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :