اعلی خیبر پختونخواہ کی جانب سے بزرگ سیاسی رہنما بابا حید ر زمان کی کردار کشی قابل مذمت ہے٬ مرتضیٰ جاوید عباسی
بابا حید ر زمان بزرگ سیاستدان ٬سب ان کا احترام کرتے ہیں ٬وزیر اعلی کی طر ف سے کردار کشی سمجھ سے بالا تر ہے٬ اخلاقی اقدار کی پامالی پی ٹی آئی کی قیادت کا پر انا وطیر ا ہے ٬اب وزیر اعلی بھی اسی روش پر چل پڑے ہے ٬قائم مقا م سپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہزارہ ڈویژن مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور رہے گا٬ وزیر اعلی کے جھوٹے وعدوں اور اعلانات سے کوئی فر ق نہیں پڑنے والا انہوں نے کہا کہ 3سال قبل وزیر اعلی نے ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں اپنے جلسے میں 2کڑور مقامی روڈوں ایک کڑور واٹر سپلائی سکیموں ایک BHUبنانے اور بگنوتر سے نتھیا گلی براستہ نملی میرا کے لیے 30کڑور روپوں کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک اس میں صرف دو کڑور روپے دیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کے حالیہ اعلانات بھی ہوائی فائر ثابت ہونگے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ PTIکی طر ف سے پاک ۔چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مخالفت ان کی قومی تر قی سے وابستگی اور ہزارہ ڈویژن سے دشمنی نمایاںطور پر آیاں ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا سی پیک کا منصوبہ ملکی تر قی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی تکمیل سے ملک میں تر قی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جھاری کس سے داسو تک ہزارہ ڈویژن سے گزرے گا لیکن PTIکی حکومت کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.