ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:54

ملتان۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33.4اورکم سے کم19.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 82 فیصد اور شام 5 بجے 39 فیصد تھا۔ آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر18منٹ پرطلوع اورشام5بجکر38منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :