پشاورہائیکورٹ کافیصلہ:ایم این اےناصرخان آفریدی کی رکنیت بحال

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:07

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر2016ء):پشاورہائیکورٹ نےایم این اےناصرخان آفریدی کی رکنیت بحال کردی ہے،مخالف امیدوارنےآزادامیدوارناصرخان پردھاندلی کاالزام لگایاتھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ‌نے ناصرخان کی نااہلی کاالیکشن ٹریبونل کافیصلہ کالعدم قراردےدیا ہے جبکہ عدالت نے ایم این اےناصرخان آفریدی کی رکنیت بحال کردی ہے۔