فلاحی امور پر توجہ دینے سے معاشرہ خوشحال اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوسکتا ہے ٬ْ احسن اقبال
جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
انہوں نے علی ٹرسٹ ٬ علی انجینئرنگ کالج ٬ اور بیسیوں کالج اور سکول قائم کروائے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ انکی اولاد بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل کر فلاحی امور میں مصروف ہے ۔
احسن اقبال نے کہا کہ محمود الحق علوی کے فلاحی اقداما ت کا دائرہ پورے ملک پر محیط تھا ۔وہ فلا حی امور میں نمود ونمائش کے قائل نہیں تھے اور معاشرتی بھلائی کے امور خاموشی سے سرانجام پہنچاتے تھے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں پانچ کالج اڑسٹھ سکول تعمیر کروائے اور اسی طرح 41مساجد اور متعدد یتیم خانے تعمیر کروائے ۔ممتاز سکالر ڈاکٹرغضنفر مہدی نے کہا کہ محمود الحق علوی اتحاد امت کے امین تھے ۔وہ فرقہ واریت اور انتہاپسندی کیخلاف تھے صاحبزادہ بدرعالم جان نے کہا کہ محمود الحق علوی اولیائے کرام سے خصوصی عقیدت رکھتے تھے ۔ان کا آبائی تعلق پاک پتن شریف سے تھااس لیئے بابا فرید گنج شکر کی خانقاہ پر انہوں نے جامع مسجد کی تعمیر کروائی محمود الحق علوی کے بڑے صاحبزاے عرفان الحق علوی نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.