Live Updates

عمران خان کی اپنی ذاتی رائے ہے‘ اٹارنی جنرل وفاق کی نمائندگی کرتا ہے ٬اٹارنی جنرل آفس

جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:09

ْاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2016ء) اٹارنی جنرل آفس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اٹارنی جنرل کے بارے میں جو کہا ہے وہ ان کی اپنی ذاتی رائے ہے‘ اٹارنی جنرل وفاق کی نمائندگی کرتا ہے کسی کی ذاتی طو ر پر نہیں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اٹارنی جنرل آفس نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے اٹارنی جنرل سے متعلق جوکہا وہ ان کی ذاتی رائے ہے۔ اٹارنی جنرل صرف عدالت کی معاونت کرتا ہے۔ عدالت کی معاونت کرکے اٹارنی جنرل اپنا آئینی کردار ادا کرتا ہے اور اٹارنی جنرل وفاق کی نمائندگی کرتا ہے۔ کسی کی ذاتی نہیں۔ (ن غ)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :