صدرازادکشمیر نے قانون سازاسمبلی کا ا جلاس 26اکتوبر طلب کرلیا

جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:36

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء) صدرازادکشمیر کی جانب سے قانون سازاسمبلی کا ا جلاس 26اکتوبر 10بجے لاجنگ ہال میں طلب کرلیا اجلاس کی صدارت اسپکرقانون سازاسمبلی شاہ غلام قادر کرے گے اجلاس میں اپوزشن کی جانب سے حکومت کی طرف سے فارغ ہونے والے پولیس ملازمین سمیت دیگر ایشوز پر باعث ہوگی تفصیلات کے مطابق صدر آزادکشمیر مسعود خان نے قانون سازاسمبلی کا اجلاس 26کو لاجنگ ہال میں طلب کرلیا اجلاس کی صدرات اسپکر قانون سازاسمبلی شاہ غلام قادر کرے گے اجلاس میں ازادکشمیر دیگر ایشوز پر بات کے علاوہ فارغ ہونے والے 119پولیس ملازموں کی جبران فارغ کرنے پر باعث بھی ہوگی اجلاس جو کہ ہر تین ماہ کے بعد حکومت کی جانب سے طلب کیا جاتا جس میں حکومتی کارکردگی کا جاہزہ لیا جاتا ہیں جبکہ یہ اجلاس وقت سے تین دن قبل طلب کیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔