پریٹی زنٹا طیارے سے آف لوڈ کرنے پر آپے سے باہر
پہلے ایئرلائن اپنے مسافروں کو ڈیڑھ گھنٹہ انتظار کراتی ہے پھر اسے بھول بھی جاتی ہے٬ پریٹی زنٹا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:35
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زنٹا کو ایک خاص میٹنگ میں شرکت کے لیے دہلی جانا تھا لیکن جس فلائٹ سے اداکارہ کو دہلی جانا وہ ڈیڑھ گھنٹا تاخیر کا شکار ہوگئی جہاں اداکارہ کو لاؤنچ میں انتظارکرنا پڑا۔
اداکارہ کو نہ صرف انتظار کرنا پڑا بلکہ ائیر لائنز کا عملہ انہیں بورڈنگ کے عمل کے وقت بھی بھول گیا جس کے بعد جب پریٹی فلائٹ کے لیے گئیں توبورڈنگ نہ ہونے کے باعث انہیں آف لوڈ کردیا گیا۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ائیرلائنز پر شدید غصہ اتارتے ہوئے کہا کہ پہلے جیٹ ائئرلائنز اپنے مسافروں کو ڈیڑھ گھنٹہ لاؤنچ میں انتظار کرواتی ہے اور اس کے بعد بھی وہ آپ کو لوڈ کردیتی ہے کیونکہ ائیرلائنز کے اسٹاف بورڈنگ کے عمل کے وقت آپ کو بھول ہی جاتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.