ڈپٹی کمشنر بھمبر کی زیر صدارت 24اکتو بر کو آزادکشمیر کے یو م تاسیس کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کیلئے ضلعی آفیسرا ن کا اجلاس

جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:15

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2016ء)24اکتو بر آزادکشمیر کے یو م تاسیس کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کیلئے ضلعی آفیسرا ن کا اجلاس زیر صدرات ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل منعقد ہو ا جس میں 24اکتو بر کے پرو گرام کو حتمی شکل دی گئی شیڈول کے مطا بق نمازفجر کی ادائیگی کے بعد تما م مسا جد میں کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں کی جا ئینگی تما م سر کاری عما را ت پر پا کستان اور کشمیر کے قومی پر چم لہرا ئے جا ئینگے صبح 8:30پر ڈپٹی کمشنر احا طہ میں پرچم کشا ئی کی جا ئیگی جس کے مہما ن خصوصی سینئر وزیر حکومت چو ہد ری طا رق فا روق ہو نگے پو لیس کا چا ک وچو بند دستہ سلا می پیش کریگا ۔۔