مظفرآباداور اس کے دیگر علاقوں میں گزشتہ رات تیز اندھی اور ہلکی بارش‘ موسم تبدیل‘ عوام نے گرم کپڑے پہنے شروع کردیئے

لنڈے بازروں کی رونقیں بحال‘ بجلی کا نظام درہم برہم‘ درجنوں علاقوں کی بجلی بند

جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:08

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) مظفرآباداور اس کے دیگر علاقوں میں گزشتہ رات تیز اندھی اور ہلکی بارش کے باعث ایک طرف موسم میں تبدیلی عوام نے گرم کپڑے پہنے شروع کردیئے لنڈے بازروں کی رونقیں بحال‘ بجلی کا نظام درہم برہم‘ درجنوں علاقوں کی بجلی بند- تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں تیزاندھی اور بارش کے باعث ایک طرف موسم میں اچانک تبدیلی تو آگی مگر دوسری جانب اندھی کے باعث بجلی کا نظام درم بھرم ہوکررہا گیا درجنوں علاقے اندھرے میں ڈوبے رھے دوسری طرف عوام نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردہا ہیں بازروں میں لنڈا باز کھول گے عوام کا رش بڑھ گیا مگر ان میںقیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جو کہ ضلعی انتظامیہ کے لے سوالیہ نشان ہیں۔

متعلقہ عنوان :