چولستانیوں کو بھی ترقی کے دائرے میں شمولیت دی جائیگی ٬انکے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا‘ملک اقبال چنٹر
چولستان کے لوگوں کے تیارکردہ فن پاروں اور پارچہ جات کو وسیع پیمانے پر متعارف کرانے کیلئے ملک بھر میں ڈسپلے سنٹرز قائم کئے جائینگے
جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:00
(جاری ہے)
ان کی بنائی اشیاء کو وسیع پیمانے پر متعارف کروانے کے لئے اقدامات شروع کر دئے گئے ہیں۔
جس سے وہاں کے لوگوں میںمعاشی خوشحالی کا دور شروع ہو جائے گا۔ صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اعتماد کرتے ہوئے انہیں ایک اہم عہدہ کی ذمہ داری سونپی۔انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ بہاول پور کے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنا یا ہے اور بنا تے رہیں گے اور عوام کی بہتری کے لئے تمام تر وسائل اور اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ بہاول پور میں ریکارڈ ترقیاتی کاموںکا آغاز ہو چکا ہے اور عوام کو صحت کی سپیشلائزڈ سہولیات کی فراہمی کے لئے 410بستروں پر مشتمل سول ہسپتال اپنی خدمات کامیابی سے سرانجام دے رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.