فلاڈیلفیا: عمارت کی ساتویں منزل سے گر کر سعودی بچہ جاں بحق
جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:42
فلاڈیلفیا:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اکتوبر 2016ء) : امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں اپنے علاج کے لیے گیا بچہ عمارت کی ساتویں منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی بچے کو میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لیے فلاڈیلفیا لے جایا گیا تھا۔ گزشتہ روز جس عمارت میں رہائش پذیر تھا اس کی ساتویں منز ل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔
(جاری ہے)
فلاڈیلفیا پولیس کا کہناہے کہ بچہ تقریباََ7بجے شام گر ا تھا۔
بچے کو گرنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ ایک گھنٹے کے اندر ہی مر چکا تھا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ عمارت کی کھڑکی ٹوٹی ہوئی تھی ۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ بچے کے والدہ ایک بچے کی پیدائش کی وجہ سے سعودی عرب میں ہی ہے ۔تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں کہ آخر بچے کو کس علاج کے لیے امریکہ میں لایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.