نصیر آباد، بارودی سرنگ دھماکہ، میاں بیوی جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 21 اکتوبر 2016 09:21

نصیر آباد، بارودی سرنگ دھماکہ، میاں بیوی جاں بحق

نصیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر۔2016ء) نصیر آباد میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹ فیڈر میں بیل گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ جس سے بیل گاڑی پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :