شفیق موڑ پر پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق٬ متعدد زخمی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) نیو کراچی میں شفیق موڑ کے قریب پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو کراچی میں شفیق موڑ کے قریب پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور نعشوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :