لاہور ہائیکورٹ ٬ معذور افراد کو مقابلے کے امتحانات میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذمہ دار افسر کی طلبی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:33
(جاری ہے)
چیف جسٹس سید مںصور علی شاہ نے شاہد جمال تبریزی ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی٬ درخواست گزار کی طرف سے صبا سعید ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ دنیا بھر میں خصوصی افراد کو مقابلے کے امتحانات میں سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں کیا جاتا٬ پاکستان میں جب بھی خصوصی افراد مقابلے کا امتحان دیتے ہیں تو انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے٬ معذور افراد کو بھی عام افراد کی طرح تین گھنٹے جتنا وقت دیا جاتا ہے٬ انہوں نے استدعا کی کہ معذور افراد کو مقابلے کے امتحانات میں معاون٬ اضافی وقت سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے٬ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹھارہ نومبر کو جواب طلب کر لیا٬ عدالت نے حکم دیا کہ ا?ئندہ سماعت پر پبلک سروس کمیشن کا ذمہ دار افسر بھی پیش ہو۔
(بخت گیر)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.