وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان آج پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کریں گے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:05

لاہور۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان آج بروز جمعہ دوپہر 2:30بجے پنجاب یونیورسٹی الرازی ہال میں طلبائو طالبات سے خطاب کریں گے جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران و دیگر بھی شرکت کریں گے۔