امریکہ کا پاکستان کیلئے 36کروڑ65لاکھ روپے کا امداد دینے کا اعلان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:29
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2016ء) امریکہ نے پاکستان کیلئے 36کروڑ65لاکھ روپے کا امداد دینے کا اعلان کر دیا٬ خبر رساں ا دارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں غیرت کے نام قتل اور خواتین کیساتھ زیادتی کے بارے قانون سازی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے غیرت کے نام قتل اور زیادتی کے روک تھا م سے متعلق قانون سازی کرکے ذمہ داری کا ثبوت دیدیا٬ امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ امریکہ پاکستان میں متاثر خواتین کا 3سال تک مالی معاونت جاری رکھے گا٬ اس مد میں 36کروڑ65لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے یہ امداد متاثرہ خواتین کیلئے انصاف کی رسائی کے معاملات کیلئے خرچ ہو گی ۔۔(وقار)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.