روس مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کردار ادا کرے ٬ْیاسین ملک کی اہلیہ کا ولادیمیر پیوتن کو خط
سلامتی کونسل کے دیگر ارکان اور چین جو کشمیری عوام کے ساتھ ہے انہیں بھی خط لکھا جائے گا ٬ْمشعال ملک
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:05
(جاری ہے)
خط لکھنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 3 ماہ سے زائد عرصے میں سیکڑوں افراد کو بے گناہ قتل کردیا گیا ہے اور 15 ہزار سے زائد افراد کو زخمی ٬ْ100 سے زائد افراد کی بینائی چھین لی گئی ہے حریت رہنماؤں کو بالخصوص میرے شوہر یٰسین ملک کو حبس بے جا میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت پہلے سے زیادہ خراب ہوچکی ہے جبکہ بھارت کی جانب سے مجھے کشمیر جانے کے لئے ویزہ بھی نہیں دیا جارہا۔
انہوںنے کہاکہ روس سے سہ فریقی مذاکرات کے لئے کردار ادا کرنے کا کہا ہے جبکہ سلامتی کونسل کے دیگر ارکان اور چین جو کشمیری عوام کے ساتھ ہے اسے بھی خط لکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.