ْوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان (کل) پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کریں گے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کل بروز ( جمعہ ) کودوپہر 2:30بجے پنجاب یونیورسٹی الرازی ہال میں طلبائو طالبات سے خطاب کریں گے جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران و دیگر بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :