وزیر اعلیٰ گلگت٬بلتستان حافظ حفیظ الرحمان (آج )پنجاب آئی ٹی بورڈ کا دورہ کرینگے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت ٬ بلتستان حافظ حفیظ الرحمان آج بروز ( جمعہ ) کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا دورہ کریں گے جہاں چیرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف انہیں پنجاب میں شروع کیے گئے تعلیم٬ صحت٬ پولیس اور دیگر محکموں کے آئی ٹی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ساڑھے گیارہ بجے دونوں شخصیات میڈیا سے گفتگو بھی کریں گی۔

متعلقہ عنوان :