پیرمحل ٬ سبق یادنہ کرنے پر دوٹیچروں کا طالبعلم پر بہیمانہ تشدد ٬د بازوتوڑڈالا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:21

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء)سبق یادنہ کرنے پر دوٹیچروں کا طالبعلم پر بہیمانہ تشد ٬ بازوتوڑڈالا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد کے پہلی جماعت کے طالب فدارحمن ولد طارق شہزاد کو سبق نہ یاد کرنے پر سکول ٹیچروں حبیب الرحمن ٬ اور رب نواز نے تشددکرکے بازوتوڑڈالا۔