پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے صحرا میں علم کے پھول کھلائے ہیں ‘طارق محمود
جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:21
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹرز٬پروگرام ڈائریکٹرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طارق محمو د نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن ایک بہترین سروس پرووائیڈر ہے جس نے سکول ایجوکیشن میں انقلاب آفرین اصطلاحات کے ذریعے بے وسیلہ گھرانوں کو تعلیمی اخراجات سے بے نیا ز کر کے نیا عزم اور حوصلہ بخشا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھٹہ مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی ووچر ز جاری کیے جارہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن سے پارٹنر شپ کے خواہشمند سیکنڈری سکولوں کی متعلقہ تعلیمی بورڈ سے الحاق و رجسٹریشن ضروری ہے ۔ایم ڈی پیف نے ہدایت کی کہ پروگرام ڈائریکٹرز اپنے تعلیمی اہداف کے بر وقت حصول کو یقینی بنائیں۔ اجلاس نے اس امر پر اپنے اطمینا ن کا اظہار کیا کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کی کیپسٹی بلڈنگ پر خصوصی توجہ دی ہے۔ اس طرح سکولوں کے تعلیمی معیار کو مزیدبہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.