ملک میں فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر 51800 روپے کا ہو گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 19:45

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) ملک میں فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر 51800 روپے کا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی کل قیمت 51800 روپے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ 10 گرام سونا 86 روپے بڑھ کر 44 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔