مقبوضہ کشمیر٬ مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی٬ 22افراد جاں بحق ٬30سے زائد زخمی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:05

سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2016ء) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں22افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہو گئے ہیں٬ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس میں موجود22افراد جاں بحق ہو گئے٬ 30زخمی ہوئے زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔( وقار)

متعلقہ عنوان :