عمران خان کی اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی آئین اور قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے٬ عمران خان عوام کے بنیادی حقوق کو پامال کرنا چاہ رہے ہیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 19:26
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری کردہ پریس ریلیزکے مطابق انہوں نے کہاکہ پانامہ پیپرز کا معاملہ عدالت عظمیٰ میں زیرسماعت ہے٬ عمران خان توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عوام ماضی کی طرح ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔ ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ کا حصہ بھی ہیں اور پارلیمنٹ کو گالی بھی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء کے الیکشن میں ہمارا اعمال نامہ ہمارے دائیں ہاتھ میں اور عمران خان کا اعمال نامہ ان کے بائیں ہاتھ میں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.