پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس
وزارت ریلوے کو بجٹ سے متعلقہ معاملات پر منگل کو تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت٬ وزارت قانون و انصاف کے آڈٹ اعتراضات کا بھی جائزہ لیا گیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:45
(جاری ہے)
کمیٹی کو بتایا گیا کہ 2009ء سے اوور ڈرافٹ کی حد 40 ارب روپے پر منجمد کر دی گئی ہے اس لئے انتظامیہ کو اپنی ادائیگیاں اس حد کے اندر رکھنا ہوتی ہیں۔
کمیٹی نے ہدایت کی کہ اس معاملہ پر جامع بریفنگ دی جائے۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت قانون و انصاف کے آڈٹ اعتراضات کا بھی جائزہ لیا جن کے مطابق صوبائی بار کونسلوں اور بار ایسوسی ایشنوں کو 77 کروڑ 64 لاکھ سے زائد کی ادائیگیاں غیر قانونی طور پر کی گئیں۔ آڈٹ حکام نے تجویز کیا کہ اس سلسلہ کو روکا جانا چاہئے اور مناسب طریقہ کار وضع کرنا چاہئے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ان ادائیگیوں کو قانون کے تحت لانے کیلئے لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز ایکٹ 1973ء میں ترمیم کی گئی ہے جس کی قومی اسمبلی منظوری دے چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.