پیپلز پارٹی کی جدوجہد ہمیشہ ظلم کیخلاف جمہوریت کے حق میں رہی‘ مخدوم احمد محمود
اکتوبر 2007ء دنیا کی تاریخ کا بدترین واقع ہے‘ سابق گورنر پنجاب
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:08
(جاری ہے)
اور نہ ہی وزیر اعظم نواز شریف کو پانامہ لیکس کے احتساب سے بچا سکتے ہیں۔
پیپلز پارٹی نے نیک نیتی سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ٹی آو آربنائے لیکن حکومت بھاگ گئی اور اپوزیشن کو محض الجھانے میں لگی رہی۔ انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم احتساب سے بھاگ نہیں سکتے ابھی تو صرف ایک جماعت سڑکوں پر آ کر ان سے حساب مانگ رہی ہے جس وقت پیپلز پارٹی سڑکوں پر آ گئی تو پھر حالات مختلف ہونگے اور ان کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیسی نواز جمہوریت ہے جو صرف حکومت اور اسکے چند درباریوں کے سوا کسی کو نظر نہیں آ رہی اور نہ ہی عوام کو اس نام نہاد جمہوریت کے ثمرات سے کسی قسم کا ریلیف مل رہا ہے۔ حکمرانوں کی تمام تر توجہ میگاء پراجیکٹس کو آڑ میں قومی خزانہ لوٹنے اور قوم کی مشکلات میں اضافہ کرنے پر مرکوز ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.