چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:34

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے ٬ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.01فیصد کی کمی سے 3084.

(جاری ہے)

46 پوائنٹس پر بند ہوا ٬ چھوٹا شینزن انڈیکس0.25 فیصد کے اضافے سے 10784.33پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.38فیصد کے اضافے سے 2193.26پوائنٹس پر بند ہوا ۔