چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:33

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا٬دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.0147فیصد کے اضافے سے 102.115یوآن (قریباً15.17 امریکی ڈالر ) ٬ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ0.118فیصد کے اضافے سے 101.820یوآن جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.0133فیصد کے اضافے سی101.560یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :