چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرزجمعرات کو اضافے پر بند ہو

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:33

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرزجمعرات کو اضافے پر بند ہوا ٬اکتوبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.13فیصد کے اضافے سے 3317.40 پوائنٹس٬ نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.19فیصد کے اضافے سی3289.60پوائنٹس ٬دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 0.22فیصد کے اضافے سے 3262.

(جاری ہے)

80پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.23فیصد کے اضافے سی3187.80پوائنٹس پر بند ہوا ٬ سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :