ہانگ کانگ سٹاکس جمعرات کو 0.30فیصد اضافے پر بند ہوا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:32

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء)ہانگ کانگ سٹاکس جمعرات کو 69.43پوائنٹس یا 0.30فیصد کے اضافے سے 23374.40پوائنٹس پر بند ہوئے ۔

(جاری ہے)

بینچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 23360.55اور23500.82کے درمیان لین دین کیا۔ کاروباری حجم مجموعی طور پر53.64بلین ہانگ کانگ ڈالر(تقریباً6.92بلین امریکی ڈالر) رہا۔