چین کی جاپانی کابینہ کے ارکان کی بدنام زمانہ یادگار کا دورہ کرنے پر کڑی نقطہ چینی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) چین نے سالانہ موسم خزاں فیسیٹول کے دوران ٹوکیو میں دو کابینہ وزراء کے بدنام زمانہ یاسو کنی یادگارکا دور ہ کرنے کے بعد چین پر زور دیا ہے کہ وہ تاریخ پر پورا اترے ٬ یادگار کا دورہ کرنیوالے دو وزرا ء میں داخلی امور اورمواصلات کے وزیر ٹاکائی چی اور تمام شہریوں کی ولولہ انگیز مصروفیات کے وزیر کٹ سنو بو کاٹو شامل ہیں ٬ دونوں وزراء جاپانی وزیر اعظم شی زو ایبے جنہوں نے خود بھی پیر کو یادگار کا دورہ کیا کے قریبی حریف ہیں ٬ وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ نے ایک روزانہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ یہ حقیقت کہ جاپانی کابینہ کے ارکان نے یاسو کنی یادگار کا دورہ کیا جو نہ صرف کلاس اے سزا یافتہ جنگی مجرموں کو اعزاز بخشنے کے مترادف ہے بلکہ جنگ کی یاد کو بھی تازہ کرتا ہے ٬ ایک مرتبہ پھر جاپانی حکومت کے اپنے ماضی کی دراندازیوں کے بارے میں غیر صحت مندانہ طرز عمل کا مظہر ہے ۔

(جاری ہے)

خاتون ترجمان نے کہا کہ چین اس کے سخت مخالف ہے ۔

متعلقہ عنوان :