حکومت کی بہتر پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں اقتصادی صورت حال بہتر ہو ئی ٬صدر مملکت
تاجر برادری ٹیکس باقاعدگی سے ادا کرے تاکہ عوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنے میں اضافہ ہو سکے صدر مملکت ممنون حسین کی وفدسے گفتگو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ حکومت کی معاشی اور اقتصادی پالیسیاں درست سمت میں ہیں اور حکومت کی موجودہ معاشی ٹیم پاکستان کو آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
صدر ممنون حسین نے کہا کہ چیمبر آف کامرس کے عہدیداران ملک کی ترقی اور اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اور تاجر برادری کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیصدرخالد اقبال ملک نے ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنے پر حکومت کی کاوشوں کوسراہا۔ انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں کاروبار میں اضافہ ہوا ہے اور تجارت کیمواقع ملے ہیں ۔ چیمبرکے صدر نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کار وفود کی شکل میں پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اور انھوں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لحا ظ سے بہتر ملک قرار دیا ہے جو ایک مثبت قدم ہے۔ چیمبرکے صدر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مسائل کے بارے میں صدر مملکت کو آگاہ کیا ۔ جس پر صدر مملکت نے وفد کو مسائل کے حل کی یقین د ہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.