پی ٹی اے کو موبائل فون کمپنیوں کے خلاف 38 ہزار 741 شکایات موصول
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
دوسرے نمبر پر زونگ کے خلاف شکایات 5 ہزار 392 موصول ہوئیں جن میں سے 5 ہزار 381 کا ازالہ کیا گیا۔
اس طرح موبی لنک کے خلاف 5 ہزار 276 شکایات آئیں جن میں 5 ہزار 271 کا ازالہ کیا گیا۔ یو فون کے خلاف 4 ہزار 296 شکایات ریکارڈ ہوئیں جن میں سے 4 ہزار 274 کا ازالہ کیا گیا جبکہ وارد کے خلاف ایک ہزار 782 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے ایک ہزار 721 کا ازالہ کر دیا گیا۔ لینڈ لائن آپریٹرز کے خلاف آنے والی شکایات میں پی ٹی سی ایل سرفہرست رہی۔ 15 ہزار 529 شکایات درج ہوئیں٬ 15 ہزار 480 کا ازالہ کیا گیا۔ آئی ایس پیز کے خلاف 192 تمام حل کر دی گئیں۔ ڈبلیو ایل ایل کے خلاف 122 اور ایل ڈی آئیز کے خلاف سب سے کم 32 شکایات رجسٹرڈ کی گئیں جن کا ازالہ کر دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.