پاکستان سکھ گورد وارہ پربندھک کمیٹی کااہم اجلاس کل ہوگا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) پاکستان سکھ گورد وارہ پربندھک کمیٹی کااہم اجلاس کل ( جمعہ ) 21اکتوبر بورڈ آفس 9 ۔

(جاری ہے)

کورٹ سٹریٹ میں زیر صدارت چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈمحمد صدیق الفاروق منعقد ہوگاجبکہ پردھان سردار تارا سنگھ سمیت چاروںصوبوں سے سکھ عہدیداران و ممبران شرکت کریں گے۔ بعد ازاں اجلاس 02:30 بجے چیئرمین بورڈ پر دھان سردارتارا سنگھ کے ہمراہ اجلاس کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوںکوبریفینگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :