سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد٬آئندہ ہفتے کے لئے مختلف بین الاقوامی ایونٹس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 15:25
(جاری ہے)
وزارتی کانفرنس میں میزبان پاکستان کے علاوہ افغانستان٬ آذربائیجان٬ چین٬ قزاخستان٬ منگولیا٬ قرغزستان٬ تاجکستان٬ ترکمانستان٬ ازبکستان٬ جارجیا سے وفود شرکت کریں گے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ اعلیٰ سطحی دورے اور وزارتی کانفرنس بین الاقوامی ترقیاتی پارٹنرز کے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کے عکاس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پائیدار شرح نمو کے ساتھ ساتھ ملک کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموںکو ہدایت کی کہ ان بین الاقوامی ایونٹس کی کامیابی کے لئے مربوط انداز میں کام کریں۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور اقتصادی امور ڈویژن کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.