کراچی٬ ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف
استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی ایک ہی ہے ٬یہی کالعدم تنظیمیں ماضی میں بھی شہر میں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں٬تحقیقاتی حکام
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:20
(جاری ہے)
اسی گروہ نے گزشتہ سال 27نومبر کو عیسی نگری کے قریب نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر فائرنگ کر کے سیٹلائٹ انجینئر کو زخمی کیا تھا٬ جبکہ گزشتہ روز گلشن اقبال میں فائرنگ کرنے والا گروہ نیا نہیں ہے۔
گلشن اقبال سے ملنے والے خول اس واقعے کے خول سے میچ کرگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ضلع وسطی میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی یہی گروہ ملوث ہے۔ ہفتے کو نارتھ ناظم آباد میں پولیس اہلکار اور 25ستمبر کو ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.