شمالی کوریا کی جانب سے کیا گیا نیا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا٬امریکہ اور جنوبی کوریا کا دعویٰ
جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:46
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے کیا گیا ایک نیا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل درمیانے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت والا موسوڈان میزائل تھا٬ تاہم پیونگ یانگ کا یہ تجربہ ناکام رہا۔ اس سے قبل اسی طرز کا ایک میزائل ہفتے کو بھی ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ گزشتہ سات ماہ میں یہ آٹھواں موقع ہے کہ شمالی کوریا نے بین الاقوامی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوئی میزائل تجربہ کیا ہے۔ امریکا اور جنوبی کوریا نے اس نئے میزائل تجربے کی سخت مذمت کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.