ریاست میں مالی بحران سے صرف پیپلزپارٹی ہی نکال سکتی ہیں‘میر یونس

بلاول بھٹو واحد نوجوان لیڈر ہیںجو اپنے نانا شہد ذولفقار علی بھٹواوروالدہ شہید بی بی رانی کے نقش قدم پر چلنے کی صلایت رکھتے ہیں

جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:20

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) ممبر کشمیر کونسل آزادکشمیر میر یونس نے کہا کہ ریاست میں مالی بحران سے صرف پیپلزپارٹی ہی نکال سکتی ہیں جس نے ہر حالت میں مقابلہ کیا مسئلہ کشمیر کا حال بھی پیپلزپارٹی ہی حل کرے گی بلاول بھٹو واحد نوجوان لیڈر ہیںجو اپنے نانا شہید ذولفقار علی بھٹواوروالدہ شہد بی بی رانی کے نقش قدم پر چلنے کی صلایت رکھتے ہیںپیپلزپارٹی نے تنقد براے تنقد کی سیاست نہیں کی ہمیشہ تمام بردرایوں کو ساتھ لیکر چلے ہیںانھوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سابق وزیر حکومت فصیل راٹھور سے ملنے والے وفد سے ملاقات کے دوران کہا میر یونس نے کہا کہ اس وقت جو مقبوضہ کشمیر میں ہو رہا وہ افسوس ناک عالمی دینا کی خاموشی لیمہ فکریہ جسکی جتنی مذمت کی جاے وہ کم ہیں انھوں نے کہاکہ پاکستان میں سیاسی بحران اور کشمیر میں مالی بحران صرف پیپلزپارٹی ہی حل کرسکتی پیپلزپارٹی وہ واحد جماعت ہیں جس نے ہر دور میں ان مشکلات کا مقابلہ کیا ہیں انھوں نے کہا کہ بلاول بھٹومیں وہ تمام خوبیاں ہیں جو اں ان کے نانا شہد ذولفقار علی بھٹو اور اپنی ماں شہد رانی موجود ہیں آیندہ پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر سامنے اے گے اور ایک اچھے لیڈر ثابت ہوگے انھوں نے کہا آزادکشمیر میں مالی بحران سے ماضی میںبھی پیپلزپارٹی مقابلہ کرتی رہیں مگر ایسی صورت حال نہیں رہی انھوں کہا کہ لگتا ایسا ہیں نیک کام کی شروعات پیپلزپارٹی کے ہاتھوں ہوگی مسلہ کشمیر کا حل بھی پی پی کے دور میں حل ہوگا اخر میں انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی پی تنقد براے تنقد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی وہ جمہوری عمل کے خیرخواہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :