وزیراعظم جواب دینے کو تیار ہیں لیکن زکواة کے پیسوں کا حساب کون دے گا٬ خواجہ آصف
وزیراعظم نوازشریف نے پانامالیکس کے ابتدائی دنوں میں ہی خود کواحتساب کے لئے پیش کردیا تھا٬ 2012 سے پوچھ رہا ہوں کہ خیرات اور زکواة کے پیسے کہاں گئے٬ عمران خان نے 3600 گھربنانے کا وعدہ کیا تھا ٬ ایک گھر بھی دکھا دیں کہاں بنایا ٬ سیلاب زدگان کے گھر کون بنائے گا ٬سیلاب زدگان کے نام پر خیرات اور زکواة کے پیسوں اور شوکت خانم ہسپتال کے 70 لاکھ ڈالرز کا حساب کیوں نہیں دیا جارہا ہے٬وزیردفاع خواجہ آصف کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:04
(جاری ہے)
آئینی اداروں کی طرح عدالت کے سامنے موجود ہیں۔ سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کیے اور 2 ہفتے بعد آئینی طور پر جواب بھی دیں گے۔ عوام کی عدالت بھی لگائی جائے گی اور وہاں بھی سرخرو ہوں گے لیکن زکواةکے پیسے کھانے والے بھی تو اپنا احتساب دیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 2012 سے پوچھ رہا ہوں کہ خیرات اور زکواة کے پیسے کہاں گئے٬ عمران خان نے 3600 گھربنانے کا وعدہ کیا تھا ٬وہ ایک گھر بھی دکھا دیں کہاں بنایا ہے٬ سیلاب زدگان کے گھر کون بنائے گا ٬سیلاب زدگان کے نام پر خیرات اور زکواة کے پیسوں اور شوکت خانم اسپتال کے 70 لاکھ ڈالرز کا حساب کیوں نہیں دیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.