امریکی ریاست جارجیا میں پولیس افسر کے قتل کے مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد

جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:55

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) امریکی ریاست جارجیا میں پولیس افسر کے قتل کے مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکسن میں جیل حکام نے کہا ہے کہ 63 سالہ گریگوری لائولر کو جیل میں زہریلا انجیکشن لگا کر سزائے موت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گریگوری نے آخری دعا اور آخری بیان ریکارڈ بیان ریکارڈکرانے سے انکار کیا ہے۔واضح رہے کہ 1997ء میں فائرنگ کر کے ایک پولیس افسر کو ہلاک کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :