میکسیکن شہریوں کے امریکہ داخلے کی مخالفت پر ٹرمپ کی عمارت کے سامنے سیکڑوں مظاہرین کا احتجاج

جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:25

لا س ویگاس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) امریکی ریاست لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک عمارت کے سامنے سیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا ٬غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق مظاہرین نے رنگ برنگے ٹرکوں سے ایک دیوار بنائی جس کو علامتی طور پر میکسیکو کی دیوار سے تشبیہہ دی گئی ۔

(جاری ہے)

ڈونلڈ ٹرمپ اس دیوار کے مخالف ہیں اور وہ میکسیکو سے لوگوں کے امریکا میں داخلے کے بھی سخت مخالف ہیں۔