اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی٬ ہیلری

جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:22

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کہاہے کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی۔اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔

متعلقہ عنوان :