حکومت نے خورشید ملک کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) وفاقی حکومت نے خورشید ملک کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن( پی بی سی) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس بات کا اعلان جمعرات کویہاں وزیراعظم ہائوس کی طرف سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :