کوئٹہ : موسی خیل اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:30

کوئٹہ : موسی خیل اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اکتوبر 2016ء): موسیٰ خیل اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 68 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا،البتہ زلزلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔