عرب اتحاد کا یمن میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:20
(جاری ہے)
عرب اتحاد اس اعلان کی پابندی کرے گا تاہم فضائی ٬ بری اور بحری نگرانی کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ یمنی باغیوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جاسکے۔عرب اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کی تجویز یمنی صدر عبد ربہ منصور ھادی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جسے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے قبول کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے تین روزہ وفقے میں جنگ سے متاثرہ شہریوں تک خوراک اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ البتہ فضائی٬ بحری اور بری تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ عرب اتحاد کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.