جینیوا ٬ بھارت انسانی حقوق تنظیم کے رہنماخرم نوازکوفوری رہاکرے٬

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا بھارت سے مطالبہ

جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:13

جینیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2016ء) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے بھارت کوخبردارکیاہے کہ انسانی حقوق تنظیم کے رہنماخرم نوازکوجلدازجلدرہاکرے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے بھارت سے خرم نوازکی جلدازجلدرہائی کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ گرفتارخرم نوازکے جائزہ حقوق میں رکاوٹ دانستہ کوشش ہے ۔خرم نوازجینیوامیں ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ بھارتی پولیس نے گزشتہ ماہ نئی دہلی کے ائیرپورٹ سے گرفتارکیاگیاخرم نوازجینوامیں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے بھارت کے اقدامات سے آگاہ کررہے تھی۔

متعلقہ عنوان :