وزیراعظم آزادکشمیر سے ممبران قانون ساز اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

بدھ 19 اکتوبر 2016 18:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2016ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ۔ممبران قانون سازاسمبلی سید شوکت علی شاہ ٬مسعود خالد ایڈووکیٹ٬راجہ جاوید اقبال ٬ملک یوسف ایڈووکیٹ سابق امیدوار اسمبلی کے علاوہ سابق وزیر حکومت سردار طاہر انور٬ راجہ ابرارحسین ایڈووکیٹ٬شیر زمان ایڈووکیٹ٬راجہ نثار خان ٬چاچا میر خان مغل ٬میر خالد لطیف ٬عبدالرزاق سابق صدر میرپور بار ایسوسی ایشن٬ مشتاق ڈارسابق امیدوار اسمبلی٬ سردار مشہود محمود ممبر جنرل کونسل مسلم لیگ ن کوٹلی ٬راجہ عقیل احمد خان صدر مسلم لیگ ن کھوئی رٹہ ٬سید منیر حسین ٬عرفان قریشی ٬سعید عباسی ٬عامر عباسی ٬اشتیاق عباسی حبیب عباسی٬شکیل گجر٬مذمل چوہدری ٬چوہدری عابد ٬چوہدری افضل٬چوہدری ممتاز و دیگر نے ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزادکشمیر نے عوامی مسائل کے حل کے لیئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :